کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطا بق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے سردار کاریز اختر آباد کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے جاوید احمد نامی شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزیدکا روائی جا ری ہے
کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
