باجوڑ : باجوڑ کے علاقے ماموند بدانو میں بم دھماکا ہوا۔ دھماکے میں اسکول ٹیچر مفتی شفیع اللہ جاں بحق ہو گیا۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
باجوڑ، بم دھماکا،اسکول ٹیچر جاں بحق

ٹیگز:
باجوڑ
