کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) خروٹ آباد پشتون باغ میں حجام کی دکان میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا
کوئٹہ ، حجام کی دکان میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
