کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سابق رکن صوبائی اسمبلی فرح عظیم شاہ کو حکومت بلو چستان کا ترجمان مقرر کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے سابق رکن بلوچستان اسمبلی فرح عظیم شاہ کو حکومت بلو چستان کا ترجمان مقرر کر دیا ہے،اس ضمن میں چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیا ز رانا نے باقاعدہ نو ٹیفیکیشن جا ری کر دیا، فرح عظیم شاہ کی تعیناتی کی شرائت بعد میں نو ٹی فائے کی جائے گی۔
فرح عظیم شاہ حکومت بلوچستان کا ترجمان مقرر

ٹیگز:
ترجمان مقرر
