کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں ایف آئی اے کی کاروائی حوالہ اور ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ملزم گرفتار، ایف آئی اے حکام کے مطابق منگل کو ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل نے کوئٹہ میں کاروائی کرتے ہوئے حوالے اور ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ملزم ذوہیب کو گرفتار کرلیا، ملزم کے بینک اکاؤنٹس میں ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کی مشکوک سرگرمیاں ریکارڈ کی گئی ہیں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے آج عدالت میں پیش اور جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائیگا
کوئٹہ،ایف آئی اے کی کارروائی حوالہ اور ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ملزم گرفتار

ٹیگز:
ایف آئی اے
