کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پانچ ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں، جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اراکین اسمبلی عبدالرشید بلوچ، یونس عزیز زہری، محمد نواز کاکڑ، مکھی شام لعل لاسی، زبیدہ بی بی کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پانچ ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی
