کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)ضلع کچھی کے علاقے بھاگ میں ڈاکووں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والا لیویز اہلکار جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے بھاگ میں ڈاکووں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں لیویز اہلکار نواب خان زخمی ہوگیا تھا جسے فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
بھاگ،میں ڈاکووں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والا لیویزاہلکار جاں بحق

ٹیگز:
بھاگ
