خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار باغبانہ سے چار مہینے قبل لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق دیدار علی زہری جو کہ باغبانہ کا رہائشی تھا وہ چار مہینے قبل لاپتہ ہوا تھا۔ اتوار کے روز ان کی لاش باغبانہ کے پہاڑیوں سے برآمد ہوئی ہے۔ بتایاجاتا ہے ان کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے۔
باغبانہ سے لاپتہ ہونے والے شخص کی نعش برآمد

ٹیگز:
باغبانہ
