کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے ائیر پورٹ روڈ پر گاڑی ٹکر سے موٹر سائیکل پرسوار محمد علی،محمد عثمان سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ تین افراد جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
