حب (ڈیلی گرین گوادر) انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کی لاش بلوچستان کے علاقے کنڈ ملیر ملی ہے اطلاعات کے مطابق انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کی جیرو کوپٹر بھی کنڈ ملیر میں گراپایاگیا ہے جبکہ قاضی اجمل کی لاش کو حب چوکی منتقل کردیا گیا ہے یاد رہے کہ انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل پچھلے تین دنوں سے لا پتہ تھے۔
انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کی لاش بلوچستان کے علاقے کنڈ ملیر سے برآمد

ٹیگز:
انسٹریکٹر
