کوئٹہ (ڈیلی گررین گوادر) حکومت بلوچستان کی جانب سے تعینات کئے گئے نئے ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ بلوچستان اورنگزیب کاسی نے اپنا چارج سنبھال لیا چارج سنبھالتے ہی نئی ڈی جی پی آر نے محکمہ اپنے فرائض کی ادائیگی شروع کر دی
اورنگزیب کاسی نے نئے ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ کا چارج سنبھالتے ہی فرائض کی ادائیگی شروع کردی

ٹیگز:
اورنگزیب کاسی
