کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا گیا، ہفتہ کو قائم مقام اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل نے اراکین اسمبلی قادر علی نائل، میر نصیب اللہ مری، یونس عزیز زہری، عبدالواحد صدیقی پر مشتمل چار رکنی پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پینل آف چیئرمین کا اعلان

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی
