پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور کے علاقے شاپاتان میں ایرانی دو ہزار پیک آپ کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق۔ پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے شاپاتان میں ایرانی دو ہزار پیک آپ گاڈی نے روڈ کراس کے دوران ایک 7 سالہ بچے کو ٹکر مار دی جس سے بچہ موقع پر جاں بحق ہوگئے جاں بحق 7سالہ بچے کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا ہیپولیس نے ایرانی پیک آپ ڈرائیور کر گرفتار کرکے کاروائی شروع کردی ہے جاں بحق بچے کی شناخت اویس ولد مجاہد بتایا جاتا ہے۔
پنجگور،ٹریفک حادثے میں 7 سالہ بچہ جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
