ژوب (گرین گوادر نیوز) توریان کے قریب 6 سالہ بچہ نالے میں ڈوب کر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق منگ کو توریان کے قریب 6سالہ بچہ نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
ژوب، 6 سالہ بچہ نالے میں ڈوب کر جاں بحق

ٹیگز:
ژوب
