قلعہ سیف اللہ (گرین گوادرنیوز) قلعہ سیف اللہ کے علاقےمسلم باغ میں روڈ اکسیڈنٹ بھائی جاں بحق تین افراد شدید زخمی
زخمیوں کو مسلم باغ ہسپتال منتقل کردیاگیا
مسلم باغ ، ٹریفک حادثہ 2 بھائی جاں بحق 3 زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
