کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے لیاقت بازار بلدیہ پلازہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا،پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
