ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) صحبت پور کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ملزمان فرار ہوگئے پولیس کے مطابق صحبت پور کے قریب عادل پور پولیس تھانے کی حدود پہنور سہنڑی بازار میں مسلح اافراد نے فائرنگ کرکے نوجوان محمد نعیم موقع پرجاں بحق ہوگیا جبکہ واردات کے بعد ملزمان فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش اپنی تحویل میں لیکر سول اسپتال صحبت پور منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
صحبت پور،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
صحبت پور
