کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوراب میں شہید ہونے والے اے ڈی سی ریونیو ہدایت اللہ بلیدی کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اس موقع پر صوبائی وزرا، اراکین صوبائی اسمبلی، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری، اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے وزیر اعلی نے شہید ہدایت اللہ بلیدی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے صبر جمیل کے لیے دعا کی۔
میر سرفراز بگٹی نے ہدایت اللہ بلیدی کے گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت کی

ٹیگز:
میر سرفراز
