کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بولان نامعلوم افراد کا ہزارہ برادری کے افراد پر حملہ 1نوجوان جاں بحق، 2 شدید زخمی بولان میں پکنک کے لیے جانے والے ہزارہ برادری کے افراد پر فائرنگ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ضلع بولان میں پکنک کے لیے جانے والے کوئٹہ کی ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے6 افراد پر فائرنگ کی گئی۔واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بولان سے کوئٹہ آنے والے ہزارہ نوجوانوں پر نامعلوم افراد کا حملہ ، ایک نوجوان جاں بحق، 2 شدید زخمی

ٹیگز:
بولان
