نوشکی(ڈیلی گرین گوادر)نوشکی سٹی پولیس تھانہ کے قریب ہینڈ گرنیڈ حملہ سٹی پولیس تھانہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ہینڈ گرنیڈ حملہ کیا دھماکے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا
نوشکی،سٹی پولیس تھانہ کے قریب ہینڈ گرنیڈ حملہ

ٹیگز:
نوشکی
