خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار سے دو افراد کی لاشیں برآمد، ایک لاش اورناچ برآمد کی گئی جس کی شناخت نہیں ہوسکی، دوسری لاش تحصیل زہری سے برآمد کی گئی جس کی شناخت عبد الرسول زہری کے نام سے ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کرد دیا گیا تھا۔
خضدار سے دو افراد کی لاشیں برآمد

ٹیگز:
خضدار
