لورالائی(ڈیلی گرین گوادر)تحصیل میختر کے بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے حبیب اللہ ولد خالقداد قوم حمزہ زئی کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگئے قتل کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جا رہی ہے نعش کو لورالائی ہسپتال لایا گیا مزید کاروائی میختر لیویز کر رہی ہے۔
لورالائی،میختر میں نامعلوم افرادکی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
لورالائی
