ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) نصیرآباد فائرنگ کے منختلف واقعات میں ایک خاتون سمیت تین افراد جانبحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیاپولیس کے مطابق نصیرآباد کے علاقے پولیس. تھانہ لانڈھی کی حدود بخشو میں نا معلوم مسلح افراد نے مقامی چرواہا شیر محمد ولد جلال خان منجھو کا گلہ دبا کر قتل کرکے فرار ہو گئے واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ڈیرہ مراد جمالی ی اینڈ ٹی کالونی میں طالب علم مشتاق ولد محمد انور کہیری نے ٹی ٹی پسٹل سے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاہ کے حوالے کردی گئی ڈیرہ مراد جمالی عدالت میں پیشی پر آنے والے نوجوان بہرام خان کٹوہر پر مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے وہ شدید زخمی ہوگیاواقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے زخمی کو ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا گیا جہاں انکو ابتدایی طبی امداد کے بعد مذید علاج کیلئے لاڑکانہ ریفر کردیا گیا ڈھاڈر کے قریب ڈاکووں کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈیرہمراد جمالی کی رہائشی خاتون جانبحق ہو گیی جن کی لاش ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردی گئی۔
نصیرآباد، مختلف واقعات میں خاتون سمیت3افرادجاں بحق، ایک شخص زخمی

ٹیگز:
نصیرآباد
