کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل 30دسمبر کوئٹہ کے ضلعی کنونشن میں شر کت کریں گے نومنتخب یونٹ سیکرٹریز،ڈپٹی یونٹ سیکرٹریز اور ضلعی کونسلران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ پارٹی قائد 3 جنوری کو نوشکی‘دالبندین‘ 4‘ 5جنوری کو پنجگور‘6.7جنوری کو تربت جبکہ8اور9جنوری کو گوادر کا دورہ کریں گے۔
سرداراخترجان مینگل کل کوئٹہ کے ضلعی کنونشن میں شرکت کریں گے

ٹیگز:
ضلعی کنونشن
