مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ: کھڈکوچہ کے علاقے گیت سے ایک شخص کی لاش برآمد لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا مستونگ: جاں بحق شخص کی شناخت شکیل ولد قیصر سکنہ ڈیرہ مراد جمالی کے نام سے ہوئی، پولیس
لاش برآمد

ٹیگز:
لاش برآمد
