کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ بشیر چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ناصر علی ولد امام بخش سکنہ ایئرپورٹ روڈ، محلہ فرسٹ فیملی لائن جیکب آباد جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا۔مزید کاروائی جاری ہے
کوئٹہ . مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹ
