نوشکی (ڈیلی گرین گوادر) نوشکی کے علاقے کلی مینگل میں فائرنگ سے دو خواتین قتل ہوگئی پولیس زرائع خواتین کو نامعلوم افراد نے گذشتہ شب ان کے گھر میں گھس کر قتل کیا نوشکی قتل کئے گئے خواتین کی شناخت بی بی حنیفہ زوجہ علی احمد محمد حسنی اور حفصہ بنت علی احمد کے ناموں سے ہوئی ہے نوشکی قتل کئے گئے خواتین آپس میں ماں اور بیٹی ہیں خواتین کے قتل کے وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکی
نامعلوم افراد نے ماں اور بیٹی کو قتل کردیا

ٹیگز:
ماں اور بیٹی
