چاغی (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے علاقے دالبندین میں زلزلہ تفصیلات کے مطابق دالبندین میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت کو ریکٹراسکیل پر زلزلہ 4.1 ریکار ڈ کیا گیا زلزلے کا مرکز جنوب مغرب میں تھا تاہم جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئے
دالبندین میں زلزلہ

ٹیگز:
زلزلہ
