قلات (ڈیلی گرین گوادر) عبدالصمد ولد عبدالکریم نیچاری حب چوکی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے وہ ریٹائرڈ لیویز رسالدار بابو محمد حسن نیچاری، حاجی عبداللہ نیچاری کے چھوٹے بھائی، پولیس اہلکار زوہیب حسن، ناصر حسن، آصف حسن، فینکس سکول کے ٹیچر یاسر حسن کے چچا، ہیڈ ماسٹر ثناء اللہ دہوار، ماسٹر عبدالسلام دہوار کے بہنوئی تھے، مرحوم کی میت قلات پہنچا کر تدفین غریب آباد قبرستان میں کردی گئی جبکہ فاتحہ خوانی مسجد امیر معاویہ غریب آباد قلات میں ہورہی ہے
عبدالصمد ولد عبدالکریم نیچاری حب چوکی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

ٹیگز:
عبدالصمد
