کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند کا نصیرآباد کے سینئر صحافی اور سما ٹی وی کے رپورٹر محمد ایوب کھوسہ کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار افسوس اور کا سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکیا انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی انہوں نے کہا کہ محمد ایوب کھوسہ کے والدہ کا انتقال اہل خانہ کے لیے ناقابل تلافی صدمہ ہے، غم کی اس گھڑی میں محمد ایوب کھوسہ اور ان کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند کا سینئر صحافی محمد ایوب کھوسہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

ٹیگز:
شاہد رند
