مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مسلح افراد کی فائرنگ، 1 نوجوان جانبحق، پولیس زرائع کے مطابق آج علی الصبح ولی خان پولیس تھانہ کے حدود کاریز عائشہ پڑنگ آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے عبدالمالک ولد درے خان قوم جتک سکنہ رودریس موقعے پر جان بحق ہوگیا لاش کو ضروری کارروائی کے لئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا
مسلح افراد کی فائرنگ سے عبدالمالک جتک جان بحق

ٹیگز:
عبدالمالک جتک
