قلات (ایم ڈی مینگل سے) قلات میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن شدید گرمی میں عوام اذیت دوچار تفصیلات کے مطابق لوڈشیڈنگ سے شہری بلبلا اٹھے۔24 گھنٹے میں صرف 6 گھنٹے بجلی کی فراہم کی جاتی ہے دن بھر شدید گرمی اور رات بھر اندھیرے میں زندگی گزارنے والے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں اور تجاتی سرگرمیاں مفلوج ہوکر رہ گئی ہیں جبکہ پینے کے پانی کی قلت پیدا ہوگئی ہے
قلات میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن شدید گرمی میں عوام اذیت سے دوچار

ٹیگز:
قلات
