کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان حکومت کا واقعہ کی تحقیقات چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم (سی ایم آئی ٹی) سے کرانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ کی سی ایم آئی ٹی کو موقع پر جاکر واقعہ تحقیقات کرنے کی ہدایت چیئرمین سی ایم آئی ٹی بشیر احمد بنگلزئی کی سربراہی میں سی ایم آئی ٹی واقعہ کی تحقیقات کرے گی انکوائری میں حادثے کی اصل وجہ، متعلقہ حکام کی کارکردگی اور ذمہ داروں کا تعین کرے گی مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے سفارشات بھی مرتب کرے گی اوردو ہفتوں میں انکوائری رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان کو پیش کرے گی
کوئلہ کان حادثہ ٗ بلوچستان حکومت کا واقعہ کی تحقیقات چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم (سی ایم آئی ٹی) سے کرانے کا فیصلہ

ٹیگز:
سی ایم آئی ٹی
