ہرنائی (ڈیلی گرین گوادر) کھوسٹ سے اغواء ہونے والے نوجوان کی لاش شاہرگ سے برآمد ،پولیس چند دنوں قبل کھوسٹ سے اغوا ہونے والا عمران نامی شخص کی لاش شاہرگ امبو سے ملی ہے پولیس نے لاش کو قبضہ جسے سول ہسپتال شاہرگ منتقل کر دیا گیا ہے
کھوسٹ سے اغواء ہونے والے نوجوان کی لاش شاہرگ سے برآمد

ٹیگز:
کھوسٹ
