کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میرچنگیزخان جمالی،جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ،سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی ودیگر عہدیداران نے پا کستا ن پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کے صحت کے بارے میں نیک خواہشات کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری نے زندگی بھر تمام اذیتوں کا مسکراتے ہوئے مقابلہ کیاآصف علی زرداری پارٹی کارکنان کا حوصلہ ہیں جمہوریت پسند عوام،پارٹی کے تمام کارکنان و ہمدردوں سے صدر آصف علی زرداری کی جلد صحتیابی کے لئے دعاؤں کی درخواست کرتے ہیں پا کستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے آصف علی زرداری کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔
آصف علی زرداری نے زندگی بھر تمام اذیتوں کا مسکراتے ہوئے مقابلہ کیا میرچنگیزخان جمالی

ٹیگز:
آصف علی
