کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بغیر بلٹ پروف عام گاڑی میں روڑ کے راستے زیارت پہنچ گئے زیارت میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ اور اجلاس کی صدارت کریں گے دہشت گردی کے خلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، حکومت عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی جہاں کوئی بلوچستانی مشکل میں ہوگا، میں خود اس کے پاس پہنچوں گا حالات مشکل ضرور ہیں مگر حکومت اپنی ذمہ داریوں سے پیچھے نہیں ہٹے گی شہداء کے اہلخانہ کے غم میں شریک ہونے اور حوصلہ دینے زیارت آیا ہوں بلوچستان کے عوام دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر کھڑے ہو گئے ہیں پولیس کے بہادر جوانوں نے آخری سانس تک مردانہ وار مقابلہ کیا شہداء کے بچوں کی تعلیم، کفالت اور مستقبل کی ذمہ داری حکومت بلوچستان اٹھائے گی شہداء کے بچوں کو کبھی یتیمی کا احساس نہیں ہونے دیں گے میرے جوان بلٹ پروف گاڑیوں کے بغیر لڑ رہے ہوں تو میرا ضمی مجھے بلٹ پروف گاڑی میں سفر کی اجازت نہیں دیتا
میر سرفراز بگٹی بغیر بلٹ پروف عام گاڑی میں روڈکے راستے زیارت پہنچ گئے ` میرے جوان بلٹ پروف گاڑیوں کے بغیر لڑ رہے ہوں تو میرا ضمیر مجھے بلٹ پروف گاڑی میں سفر کی اجازت نہیں دیتا

ٹیگز:
میر سرفراز بگٹی
