ڈیرہ بگٹی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ بگٹی میں اے سی گراونڈ سوئی کے قریب نامعلوم افراد کے فائرنگ سے رستم بگٹی کے والد جاں بحق اطلاعات کے مطابق سوئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے قریبی ساتھی رستم بگٹی کے والد کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے
ڈیرہ بگٹی ٗ نامعلوم مسلح افرا د نے فائرنگ کرکے وزیراعلی بلوچستان کے قریبی ساتھی رستم بگٹی کے والد کو قتل کردیا

ٹیگز:
ڈیرہ بگٹی
