کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبے کی شاہراہوں پر فور ی طو ر پر کام شروع کرنے اوربلوچستان ہائی کورٹ کے ڈویژنل بنچز کو مستقل بنیادوں پر فعال کرنے کی قرار داد یں منظور کرلی گئیں ۔
اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان ہائی کورٹ کے ڈویژنل بنچز کو مستقل بنیادوں پر فعال کرنے کی قرار داد یں منظور

ٹیگز:
قرار داد یں منظور
