پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) جعفر اسکیم کے قریب نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد، بعد ازاں شناخت ہوگئی جعفر اسکیم کے قریب پولیس کو ایک نوجوان کی لاش ملی، جسے ابتدائی طور پر شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت بعد ازاں جاسم ولد طاہر، سکنہ گرمکان کے نام سے ہوگئی ہے۔
پنجگور ` نوجوان کی لاش برآمد

ٹیگز:
پنجگور
