دالبندین (ڈیلی گرین گوادر) د ا لبندین مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما حاجی عبد الباری ریکی جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حاجی عبدالباری ریکی جاں بحق ہوگئے جبکہ نعش کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا
د ا لبندین مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما حاجی عبد الباری ریکی جاں بحق

ٹیگز:
د ا لبندین
