تہران (ڈیلی گرین گوادر) ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے جمعرات کو کہا ہے کہ انہوں نے مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 50 منٹ پر ایک امریکی فضائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے جبکہ امریکی فوج کے مطابق ایران کے چار حملہ آور ڈرون مار گرائے اور بندر عباس کی بندرگاہ میں ایک زمینی کنٹرول سٹیشن کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔
صدر ٹرمپ کی جانب سے ’ہرمز معاہدے کا مسودہ مسترد‘، امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے شروع

ٹیگز:
صدر ٹرمپ
