کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ سابقہ ایم پی اے ڈاکٹر شمع اسحاق بلوچ کی نے ملاقات کی۔دوران ملاقات بلوچستان کی سیاسی معاشی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔بالخصوص بلوچستان کے یونیورسٹی کے انتظامی اور مالی حالات پر بات چیت ہوئی۔ انہوں گورنر بلوچستان کے نوجوانوں کو طب کے مختلف شعبوں میں بلوچستان یونیورسٹی آف میڈیکل سا ئنسز میں تربیت کے وسیع سطح پر اقدام کو سراہا۔تیکنیکی تربیت حاصل کرنے کے بعد نوجوانوں روزگا کی سہولت آسانی سے مل سکتا ہیے۔انہوں نے کہا کہ درس گاہوں کے مالی بحران کو گورنر صاحب کی کاوشیں قابل تحسین ہیے۔انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں گورنر بلوچستان اچھے طرز حکمرانی کے لہے اپنی آئینی ذمہ داریوں کو بروئے کار لینگے۔
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ ڈاکٹر شمع اسحاق بلوچ کی ملاقات

ٹیگز:
جعفرخان مندوخیل
