پشاور (ڈیلی گرین گوادر) پشاور کے نواحی علاقےحسن خیل میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو شہید کر دیا ہے۔۔ پولیس کی جانب سے خدشہ ظاہر کیاجارہاہے کہ مبینہ دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے۔
پشاور کے علاقے حسن خیل میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

ٹیگز:
پشاور
