کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ضلع ہرنائی کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اتوار کو ہرنائی کے علاقے ناکس بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے شعیب نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کا تعلق زیارت سے بتایا جارہا ہے مزید کاروائی جاری ہے۔
ہرنائی کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
ہرنائی
