پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور ائیرپورٹ روڑ سے تشدد زدہ لاش برآمد پولیس کے مطابق شناخت عبدالحلیم ولد محمد صادق کے نام سے ہوئی ہے جنہیں ایک ہفتہ قبل خدابادان سے نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر اغوا کیا تھا اسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کیاگیا
پنجگور ائیرپورٹ روڑ سے تشدد زدہ لاش برآمد

ٹیگز:
پنجگور
