کراچی(ڈیلی گرین گوادر) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری حافظ خلیل احمد وہ دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ جھالاوان ہاؤس کراچی آمد پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلی بلوچستان چیف اف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے اہم ملاقات کی مولانا عبدالغفور حیدری نے نواب ثنا اللہ خان زہری کو سفر حجاز مقدس اور عمرہ کی سعادت مندی پر مبارک باد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کی ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاست بلوچستان کے موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم علاقائی اور قومی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی
مولانا عبدالغفور حیدری کی وفد کے ہمراہ جھالاوان ہاؤس کراچی آمد نواب ثناء اللہ خان زہری سے اہم ملاقات

ٹیگز:
نواب ثناء اللہ
