لورالائی (ڈیلی گرین گوادر)لورالائی کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد،پولیس کے مطابق ہفتہ کو لورالائی،سنجاوی، زیارت روڈ پرملک سلیم باغ پٹھانکوٹ کے پہاڑی علاقے سے ایک مسخ شدہ لاش ملی ہے جسے شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔
لورالائی کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
لورالائی
