کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بھوسہ منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار کانسٹیبل ولی زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے
کوئٹہ، فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
