ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب منگولی پولیس نے گزشتہ روزایک شخص کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاد ی جس کی فوری طورپر شناخت نہ ہوسکی۔پولیس اور میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے عملے نے کفن و غسل کے بعد نعش کو امانتاً قبرستان میں سپردخاک کردیا۔
ڈیرہ مراد جمالی کے قریب سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

ٹیگز:
ڈیرہ مراد
