کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کوئٹہ کے ایک سرکلر کے مطابق تمام زونل کمیٹی ممبران کو آگاہ کیا جاتاہے کہ زونل کمیٹی کا آئندہ اجلاس 17جنوری 2026 کے بجائے 18جنوری 2026یعنی 29شعبان 1447ہجری بروز بدھ قبل از مغرب بمقام ڈپٹی کمشنر کمپلیکس انسکمب روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوگا جس میں رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند دیکھا جائے گا لہذا تمام کمیٹی ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ چاند اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
زونل کمیٹی اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی، رمضان 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس 18 جنوری کو ہوگا

ٹیگز:
زونل کمیٹی
